نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق جدہ، ریاض اور مکہ مکرمہ سمیت مختلف شہروں کے بازاروں، محلوں اور دکانوں میں غیر ملکی مزدوروں کے کاغذات کی سختی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ریاض کی بلدیہ نے جمعے کو بتایا تھا کہ 10 غیر ملکی مزدوروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا ہے اور کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔
...
ویب سائٹ نے ملک کے وزیر خارجہ کے تعلق سے لکھا کہ وزیر خارجہ رکس ٹیلرسن بہت کمزور ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان پر عدم اعتماد کو واضح کر دیا ہے۔
امریکی ویب سائٹ اوٹ سائڈ بلٹ وی نے یہ بات لکھی۔ سائٹ لکھتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رکس ٹیلرسن کے تعلق سے اپنے عدم اعتماد کو ظاہر کیا ہے اور وہ ٹی ...
ویب سائٹ پر امریکی وزٹرز کی تعداد اچانک دس گنا بڑھ گئی۔
نیوزی لینڈ میں مقیم بہت سے امریکی شہریوں نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کے افراد اور دوست ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اس ملک سے نکل جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی فتح کے بعد امریکی شہریوں کی دیگر ممالک کی طرف ہجرت کرنے کا ...
ویب سائٹ پر لکھا کہ یہ سروے 840 محققین کی جانب سے کرایا گیا جبکہ اس میں مصر، سعودی عرب، اردن، کویت، عراق، فلسطین، لبنان، سوڈان، الجزائر، ٹیونس، مراکش اور موریتانیہ جیسے 12 ممالک کے 18310 افراد شامل ہوں گے۔
اس سروے میں شامل 81 فیصد لوگوں نے علاقے میں امریکا کی پالیسیوں عدم استحکام کا سبب قرار دیا ہے ...
ویب سائٹ سے ہٹانے کے حکم کے بعد، اقوام متحدہ میں مغربی ایشيا کی اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایگزیکٹو سکریٹری ریما خلف نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
ریما خلف نے اپنے استعفی کا سبب، اسرائیل کو نسل پرست قرار دینے والی رپورٹ کو واپس لینے کے لئے دباؤ بتایا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے کبھی بھی اسرائیل کو ...
ویب سائٹ لوپووان نے لکھا کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے پیر کو سعودی عرب کو 45 کروڑ پچاس لاکھ یورو کے ہتھیار فروخت کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن میں سے زیادہ تر ہتھیار یمنی عوام کے خلاف استعمال ہوں گے۔
یہ ایسي حالت میں ہے کہ فرانس کی کابینہ اور وزارت خارجہ کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت نے اتنے ...
ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کو شام کے آسمان میں اڑا کر تکفیری دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ویسے ہی اسرائیلی فوج اور حکام میں افراتفری مچ گئی۔
ميڈل ایسٹ آئی کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وقت اتنی زیادہ تعداد میں ڈرونز ہیں ...
ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
یہ نئے قانون 1 اپریل 2017 سے نافذ کئے جائیں گے۔ چین کے شین کیانگ صوبے میں مسلمان اکثریت ہیں جہاں سے کبھی کبھار تشدد کی خبریں موصول ہوتی ہیں۔
ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ علاقے میں امن اور استحکام کے قیام کے لئے مشرقی سعودی عرب کے القطيف صوبے میں کیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں اسی طرح دعوی کیا کہ العواميہ علاقے کے نوجوان، بدامنی پھیلانے اور حکومت کے خلاف کارروائی ...
ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائنس اینڈ سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری پروگرام کے بارے میں تحقیق تیز کر دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے جوہری سائنسدانوں کی ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک نئے کھلاڑی کے طور پر اس بات کی ک ...